"اے مسلمانو! اسے قائم کرو" مہم کی اختتامی عالمی کانفرنس | قناة الواقية | Al Waqiyah TV | موبايل

اے مسلمانو! اسے قائم کرو مہم کی اختتامی عالمی کانفرنسامیر حزب التحریر جلیل القدر فقیہ عطاء بن خلیل ابو الرشتہ کی ہدایات کے مطابق حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے خلافت کے انہدام کے 100 ہجری سال مکمل ہونے پر خلافت کے خاتمے کے 100 سال ہونے پر اے مسلمانو... [موبايل]

موبايل, اے مسلمانو! اسے قائم کرو مہم کی اختتامی عالمی کانفرنس

"اے مسلمانو! اسے قائم کرو" مہم کی اختتامی عالمی کانفرنس

إعجابات: 1 (100%)
نشر بواسطة: - قناة الواقية -
التاريخ: 03/13/2021 | المشاهدات: 90

"اے مسلمانو! اسے قائم کرو" مہم کی اختتامی عالمی کانفرنس

امیر حزب التحریر جلیل القدر فقیہ عطاء بن خلیل ابو الرشتہ کی ہدایات کے مطابق حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے خلافت کے انہدام کے 100 ہجری سال مکمل ہونے پر "خلافت کے خاتمے کے 100 سال ہونے پر اے مسلمانو اسے قائم کرو" کی عالمی مہم کا آغاز کیا- اس مہم کے اختتام پر ہم آپ کو مدعو کرتے ہیں کہ آپ 29 رجب 1442 ہجری بمطابق 13 مارچ 2021 رات 8 بجے (مدینہ منورہ ٹائم) پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں. یہ کانفرنس الواقية ٹی وی کے یو ٹیوب چینل پر براہ راست نشر کی جائے گی.

مزید معلومات کے لئے وزٹ کریں:
http://www.hizb-ut-tahrir.info/ar/index.php/hizb-campaigns/72581.html


الفئات:
» الذكرى 100 على هدم الخلافة » المؤتمر الختامي: أقيموها أيها المسلمون

قنوات: المؤتمر الختامي: أقيموها أيها المسلمون |

العلامات: اے مسلمانو! اسے قائم کرو مہم کی اختتامی عالمی کانفرنس |